المكتبة

الفتاوى

أحكام مكتوبة في مسائل العبادات والأسرة والمعاملات والحياة اليومية, مع الموضوع والتاريخ ورقم المرجع لكل فتوى.

21
وتر کی نماز
وتر کی نماز ur

کی نماز واجب ہے اور اس کی تین رکعتیں ہیں۔ اس کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے صبحِ صادق تک رہتا ہے۔

2 سبتمبر 2026 MAM0034 اقرأ
22
جمعہ کی نماز
جمعہ کی نماز ur

جمعہ کی نماز ہر بالغ، عاقل، آزاد، مقیم اور تندرست مسلمان مرد پر فرض ہے

2 سبتمبر 2026 MAM0033 اقرأ
23
جماعت کی نماز
امام اور مقتدی ur

مقتدی کے لیے ضروری ہے کہ وہ امام کی اقتدا کرے اور نماز کے افعال امام سے پہلے نہ کرے

2 سبتمبر 2026 MAM0032 اقرأ
24
جماعت کی نماز
جماعت کی نماز ur

بالغ، عاقل اور قدرت رکھنے والے مرد کے لیے پانچوں فرض نمازیں جماعت کے ساتھ ادا کرنا واجب ہے،

2 سبتمبر 2026 MAM0031 اقرأ
25
سجدۂ تلاوت
سجدۂ تلاوت ur

قرآنِ کریم کی آیتِ سجدہ پڑھنے یا سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔

29 أغسطس 2026 MAM025 اقرأ
26
سجدۂ سہو
سجدۂ سہو ur

اگر نماز میں کوئی واجب بھول کر رہ جائے یا کسی واجب میں ایسی تاخیر ہوجائے جس سے سجدۂ سہو لازم ہوتا ہے،

29 أغسطس 2026 اقرأ
27
قضا نماز
قضا نماز ur

اگر کسی شخص کی فرض نماز نیند یا بھول کی وجہ سے رہ جائے تو یاد آتے ہی اسے ادا کرنا چاہیے۔

29 أغسطس 2026 اقرأ
28
نماز توڑنے والی چیزیں
نماز توڑنے والی چیزیں ur

جان بوجھ کر بات کرنا، خواہ ایک لفظ ہی ہو۔ کسی کو جواب دینے کی نیت سے کلام کرنا۔ کھانا یا پینا۔ قبلہ سے سینہ پھیر دینا۔ نماز کے علاوہ کوئی ایسا کام کرنا جس سے دیکھنے والے کو غالب گمان ہو کہ یہ شخص نماز میں نہیں ہے۔ بلا عذر زیادہ حرکت کرنا۔ قرآنِ کریم کو اس طرح پڑھنا کہ معنی میں واضح فساد پیدا ہوجائے۔ بالغ شخص کا رکوع و سجدہ والی نماز میں اتنی آواز سے قہقہہ لگانا کہ پاس والا سن سکے؛ اس سے نماز اور وضو دونوں ٹوٹ جاتے ہیں۔

29 أغسطس 2026 اقرأ
29
نماز کے مکروہات
نماز کے مکروہات ur

بلا ضرورت کپڑوں یا بدن سے کھیلنا۔ بار بار اِدھر اُدھر دیکھنا۔ آسمان کی طرف نظر اٹھانا۔ انگلیوں کا چٹخانا۔ کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا۔ بلا ضرورت جمائی لینا اور اسے نہ روکنا۔ نماز میں بلا ضرورت آنکھیں بند کرنا۔ ایسی حالت میں نماز پڑھنا کہ پیشاب یا پاخانے کی شدید حاجت ہو۔ سجدے میں بازو زمین پر بچھا دینا۔ بلا ضرورت کسی شخص کے سامنے سے گزرنا یا نمازی کو ایسی جگہ کھڑا کرنا جہاں اس کی توجہ منتشر ہو۔

29 أغسطس 2026 MAM023 اقرأ
30
نماز کی سنتیں
نماز کی سنتیں ur

تکبیرِ تحریمہ کے وقت دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھانا۔ ہاتھ باندھنا۔ ثناء پڑھنا۔ تعوذ اور تسمیہ پڑھنا۔ رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت تکبیر کہنا۔ رکوع میں کم از کم تین مرتبہ تسبیح پڑھنا۔ سجدے میں کم از کم تین مرتبہ تسبیح پڑھنا۔ رکوع اور سجدے میں اطمینان اختیار کرنا۔ قعدۂ اخیرہ میں درود شریف پڑھنا۔ درود کے بعد مسنون دعا پڑھنا۔ دائیں اور بائیں سلام پھیرنا۔

29 أغسطس 2026 MAM022 اقرأ
سؤال