کتب خانہ

فتاویٰ

عبادات، خاندان، تجارت اور روزمرہ کے مسائل پر تحریری فتاویٰ, ہر ایک کے ساتھ موضوع، تاریخ اور حوالہ نمبر۔

31
نماز کے فرائض
نماز کے فرائض

تکبیرِ تحریمہ کہنا۔ فرض نماز میں قدرت ہونے کی صورت میں قیام کرنا۔ قرآنِ کریم کی قراءت کرنا۔ رکوع کرنا۔ ہر رکعت میں دو سجدے کرنا۔ آخری قعدہ کرنا۔ قعدۂ اخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا۔ سلام کے ذریعے نماز سے نکلنا۔

29 اگست، 2026 MAM020 پڑھیے
32
موزوں پر مسح
موزوں پر مسح

شرعی شرائط کے ساتھ موزوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ ایسا موزہ جو وضو کی حالت میں پہنا گیا ہو اور شرعی معیار پر پورا اترتا ہو، اسے اتارنے کے بجائے اس کے اوپر مسح کیا جاسکتا ہے۔

29 اگست، 2026 پڑھیے
33
تیمم
تیمم

تیمم کا طریقہ یہ ہے کہ پاک مٹی یا جنسِ زمین کی کسی چیز پر دونوں ہاتھ مار کر پورے چہرے کا مسح کیا جائے، پھر دوبارہ ہاتھ مار کر دونوں ہاتھوں کا کہنیوں سمیت مسح کیا جائے۔

29 اگست، 2026 MAM019 پڑھیے
38
بدعت اور سنت
بدعت اور سنت

رسول اللہ ﷺ کے قول، فعل، تقریر اور آپ ﷺ کے طریقۂ مبارک کو سنت کہا جاتا ہے۔ اس کے برخلاف دین میں ایسی نئی بات ایجاد کرنا جس کی شریعت میں کوئی معتبر اصل نہ ہو، بدعت کہلاتی ہے۔

29 اگست، 2026 MAM016 پڑھیے
39
میلادِ مصطفیٰ ﷺ
میلادِ مصطفیٰ ﷺ

میلاد میں قرآنِ کریم کی تلاوت، نعتِ رسول ﷺ، درود و سلام، ذکرِ ولادت و سیرت اور صدقہ و خیرات جیسے جائز امور کیے جائیں تو یہ شرعاً درست ہے

29 اگست، 2026 MAM015 پڑھیے
40
زیارتِ قبور
زیارتِ قبور

قبروں کی زیارت کرنا شرعاً جائز بلکہ باعثِ عبرت و آخرت کی یاد کا ذریعہ ہے

29 اگست، 2026 MAM014 پڑھیے
سوال