کتب خانہ

فتاویٰ

عبادات، خاندان، تجارت اور روزمرہ کے مسائل پر تحریری فتاویٰ, ہر ایک کے ساتھ موضوع، تاریخ اور حوالہ نمبر۔

01
نماز کے واجبات
نماز کے واجبات

فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں قراءت کرنا۔ سورۂ فاتحہ پڑھنا۔ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت یا کم از کم ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات پڑھنا۔ قراءت، رکوع اور سجدوں کی ترتیب کا خیال رکھنا۔ رکوع کے بعد سیدھا کھڑا ہونا۔ دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا۔ قعدۂ اولیٰ کرنا۔ دونوں قعدوں میں تشہد پڑھنا۔ نماز کے افعال میں اطمینان کے ساتھ ادائیگی کرنا۔ وتر میں دعائے قنوت پڑھنا۔

29 اگست، 2026 MAM021 پڑھیے
سوال