کتب

مصنف: Syeda Humaira Jafri (Chandrani)

نورِ ہدایت: اسلامی معلومات (حصہ اوّل)

ایک مسلمان بچے کو سب سے پہلے جو باتیں سکھائی جاتی ہیں، اُسی ترتیب سے جس ترتیب سے بچہ اُن سے دوچار ہوتا ہے، اور ایسی زبان میں جو بچہ خود پڑھ لے: کلمے، ایمان کی باتیں، وضو اور نماز، چھوٹی سورتیں اور دن بھر کی دعائیں۔ آغازیہ لرننگ انسٹی ٹیوٹ، مکن پور شریف کی جماعت کے لیے، وہیں کی پرنسپل سیدہ حمیرہ جعفری صاحبہ نے لکھی ہے۔ چونتیس صفحات، یہاں پڑھیے یا ڈاؤن لوڈ کر کے مدرسے کے لیے چھپوا لیجیے۔

آپ کا براؤزر یہاں پی ڈی ایف نہیں دکھا سکتا۔ اسے نئے ٹیب میں کھولیے۔

پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں شیئر
سوال