01
مندرجہ ذیل امور سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
هذه المادة مكتوبة بـUrdu. ويُعرض ملخص مترجم حيثما توفّر.
فتویٰ نمبر: 19 — غسل کے فرائض
استفتاء:
غسل میں کتنے فرائض ہیں؟
الجواب وبالله التوفيق:
غسل کے تین فرض ہیں:
کلی کرنا کہ پورے منہ میں پانی پہنچ جائے۔
ناک میں نرم حصے تک پانی پہنچانا۔
پورے بدن پر اس طرح پانی بہانا کہ کوئی حصہ بال برابر بھی خشک نہ رہ جائے۔
لہٰذا ان تینوں میں سے کوئی ایک فرض بھی رہ جائے تو غسل صحیح نہیں ہوگا۔
حوالہ:
الہدایہ، کتاب الطہارت؛ بدائع الصنائع، کتاب الطہارت؛ رد المحتار، کتاب الطہارت۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مفتی سید محمد عالم مداری
ذات صلة
مندرجہ ذیل امور سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
وضو کے چار فرض ہیں:
قرآنِ کریم کی آیتِ سجدہ پڑھنے یا سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔
جرِّب موضوعًا
بحثتَ عن
أنت غير متصل. لن يُفتح إلا ما حفظته.
سؤال