Mufti Syed Mohammad Alam Madari
Hafiz-e-Qur'an · Qari · Alim · Mufti · PhD in Hadith
Makanpur Shareef, Kanpur Nagar, Uttar Pradesh, India
Fatawa
- Reference no.
- MAM01
- Published
- 29 August 2026
- Topic
- Prayer
- Original language
- اردو
نماز کیا ہے
Ask a question
سوال: پانچ وقت کی نماز کا شرعی حکم کیا ہے؟
پانچ وقت کی نماز ہر عاقل، بالغ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے
فتاویٰ مفتی عالم مداری
مسئلہ نمبر: 1
سوال: پانچ وقت کی نماز کا شرعی حکم کیا ہے؟
الجواب حامداً ومصلیاً:
پانچ وقت کی نماز ہر عاقل، بالغ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ بلا عذرِ شرعی نماز کو چھوڑنا سخت گناہ ہے۔ مسلمان کو چاہیے کہ نماز کو اس کے مقررہ وقت میں، تمام شرائط و آداب کی رعایت کے ساتھ ادا کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مفتی سید محمد عالم مداری